پیر , 18 اکتوبر 2021

جب امام مہدی کا ظہور ہوگا؟

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

إذا قام قائمنا أذهب الله عز و جل عن شيعتنا العاهة ، وجعل قلوبهم كزُبَرِ الحديد ، وجعل قوّة الرجل منهم قوةَ أربعين رجلاًجب ہمار ا قائم (عج) قیام کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آفت اور مصیبت کو ہمارے چاہنے والوں سے دور کر دے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کی طرح سخت کر دے گا اور ان میں سے ہر ایک کو چالیس افراد کی طاقت عطا کر دے گا۔

حوالے:
خصال صدوق ج1ص541
اثبات الهداة ج5 ص114
بحار الانوار ج52 ص317
ریاض الابرار ج3 ص186

یہ بھی دیکھیں

پچیس ذیقعدہ کا دن نزول رحمت اور فرش زمین بچھنے کا دن ہے

حضرت امام رضا علیہ السلام جب خراسان کے سفرکے دوران 25 ذیقعدہ کو مرو پہنچے …