جمعرات , 18 اپریل 2024

شامی فوج کا جنوبی ادلیب کے اگلے مورچوں پر سعودی نواز داعشی دہشتگردوں پر حملہ

بغداد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار شامی عرب فوج (ایس اے اے) نے جنوبی ادلیب کے اگلے مورچوں پر سعودی نواز داعشی دہشت گردوں پر حملہ کیا ہے۔ادلیب گورنریٹ کے ایک ذرائع کے مطابق ، شامی عرب فوج نے البرا قصبے کے قریب سعودی نواز داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، جو کافر نابل کے شمال میں واقع ہے۔اس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی عرب فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کر کے تباہ کر دیئے ہیں علاوہ ازیں شامی فوج نے جنوبی ادلیب کے علاقے جبل الزوویہ میں مزید دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شام کی فوج کے حالیہ حملوں کی وجہ  M-4 شاہراہ (حلب-لتا کیہ شاہراہ) پر دہشت گردوں کی گرفت کافی کمزور ہو گئی ہے عنقریب شامی فوج ایم فور شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے والی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …