ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک گرفتار

زاہدان، اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں حساس اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی مسلح نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا.

یہ بھی دیکھیں

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)