منگل , 23 اپریل 2024

ایرانی فلم کی امریکہ کے کینساس سٹی کے میلے میں شاندار پذیرائی

تہران:ایرانی فلم ساز کی بنائی گئی فلم "UNTIMELY” کو امریکہ کے کینساس سٹی کے عالمی میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔ایرانی فلم مختلف عالمی میلوں میں شرکت کے بعد اب امریکہ کے 24ویں کینساس سٹی میلے میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کی گئی۔یہ فلم فی الحال امریکہ کے سب سے پرانے میلے کلمبوس میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔یہ فلم بلوچ قوم سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے جسے سگریٹ نوشی کی وجہ سے اپنی بہن کی شادی کے دن میں ان کی چھٹی منسوخ کر دی جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

موسم حج کا آغاز ہوا ۔ تصاویر

اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے …