جمعہ , 1 جولائی 2022

ایران؛ ملٹری سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے ملٹری سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

ایران؛ ملٹری سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ + تصاویر

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,  اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک میں اپنے انجینئروں کا بنایا ہوا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی  کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

آج بدھ کی صبح نور نامی اس ملٹری سیٹیلائٹ کو ایران کے مرکزی صحرائی علاقے سے قاصد راکٹ کے ذریعہ خلا میں بھیجا گیا جو زمین سے 425 کلو میٹر کے فاصلے پر کامیابی کے ساتھ مدار میں قرار پایا۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

ماہرین سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اس اقدام کو بہت اہم قرار دے رہے ہیں جو ایران کے خلائی شعبے میں ایک عظیم انقلاب کا سبب بن سکتا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیجئے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

یہ بھی دیکھیں

حقیقی آزادی مارچ