جمعرات , 25 اپریل 2024

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 19 افغان اہلکار ہلاک

افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں  نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ دو دنوں میں مختلف  چیک پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان  دہشت گردوں  نے دو صوبوں سرِپل اور لوگار کی فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق

کابل: ہفتے کی صبح 6.3 شدت کے زلزلے سے افغانستان لرز اٹھا، جس کا مرکز …