بدھ , 19 جنوری 2022

بینک زکوۃ کٹوتی کے لیے کل بند رہیں گے

کراچی : ملک بھر میں بینک کل پیر کو زکوۃ کٹوتی کے سلسلے میں عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔عام طور پر بینکوں میں یکم رمضان المبارک یا رمضان المبارک کے پہلے کاروباری روز زکوۃ کٹوتی کی جاتی ہے تاہم ہفتہ اور اتوار کے باعث بینکوں میں اس بار زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل کو کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

منی بجٹ کی منظوری میں اپوزیشن کے ممکنہ شدید ردعمل سے آئی ایم ایف معاہدے …