جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران کے وزیر خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل متحدہ عرب امارات ، عمان اور عراق کے وزراء خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو کی۔تسنیم خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ نے یہ خبر دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبدالله بن زاید آل نهیان، عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی اور عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں کے دوران، رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے ان سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سمیت خطے کی تازہ تریں صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی دیکھیں

طوفان الاقصٰی کے بعد، غاصب اسرائیل سے نفرت میں کئی گنا اضافہ ہوا،سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی میں نمائندہ ولی فقیہ

تہران:حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے بین الاقوامی سطح پر غاصب اسرائیل اور امریکہ سے …