ایران میں 10 اردیبہشت مطابق 29 اپریل خلیج فارس کا قومی دن منایا جاتا ہے اس دن پرتگالیوں کو خلیج فارس سے باہر نکال دیا گیا تھا۔