حضرت امام حمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ مرتضی بختیاری کی موجودگی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر میں بہت بڑے مہدوی کچن کا افتتاح ہوا ہے۔