بدھ , 24 اپریل 2024

ایرانی خاتون کی عالمی آنلائن کراٹے مقابلوں میں تیسری پوزیشن

زنجان: اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھیلاڑی نے عالمی آنلائن کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبے زنجان سے تعلق رکھنے والی "توران فروتن ماہینی” نے عالمی آنلائن کراٹے مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن کو حاصل کر لیا۔

عالمی کراٹے مقابلوں کا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آنلائن طور پر انعقاد کیا گیا اور ان میں 53 مختلف ممالک کے 398 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔ان مقابلوں میں صوبے زنجان سے تعلق رکھنے والی دو خاتون کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا؛ ماہینی نے کانسی کے تغمے کو اپنے نام کرلیا اور دیگر خاتون کھیلاڑی "نگین مہدیون” پانچویں پوزیشن پر کھڑی رہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی آنلائن مقابلوں کے دوسرے مرحلے کا جون مہینے کے اوسط میں انعقاد کیا جائے گا۔

 

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …