منگل , 23 اپریل 2024

سعودی عرب کی امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری

تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ  میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے ہالی ووڈ میں وارنر میوزک گروپ میں 500؍ ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے کمپنی میں 5.7؍ فیصد شیئرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔500؍ ملین ڈالرز کی اس سرمایہ کاری کو اکتوبر 2018ء میں سعودی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب کی جانب سے ہالی ووڈ میں پہلی انٹری قرار دی جا رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ریاض:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ریاض میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی …