ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

ترکی میں سترہ دہشتگرد مارے گئے

ترکی کے وزیر دفاع نے ملک میں 17 دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے کہا کہ یہ دہشتگرد جمعہ کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی کے دوران مارے گئے.ترکی کے وزیر دفاع نے دعوا کیا کہ نئے سال میں اب تک سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک ہزار تین سو ساٹھ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ترکی کے وزیر دفاع نے دہشتگردوں کی شناخت اور علاقوں کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی امید چھوڑ کر ترک فوج کا بھی کابل سے انخلا

انقرہ: ترکی نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا …