ہفتہ , 20 اپریل 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 5.87 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12.27 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 4.81 کروڑ ڈالر اضافے سے6.47 ارب ڈالر رہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …