جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان، صوبہ قندھار میں بم دھماکے میں 2 شہری لقمہ اجل

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک مسجد کے سامنے بم دھماکے  میں دو شہری لقمہ اجل بن گئے۔دفتر ِ داخلہ کے ترجمان طارق آریان  کا کہنا ہے کہ قندھار کے علاقےعینو مینے میں عبدالعزیز مسجد کے سامنے نصب کردہ بم کو شہریوں کے گزر کے وقت دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 شہری ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ،  انہوں نے طالبان کو اس واقع کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔ادھر طالبان نے  اس حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔

یہ بھی دیکھیں

یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

یروشلم:ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو …