جمعہ , 19 اپریل 2024

طالبان نے عید کے بعد بھارت میں جہاد کا اعلان کر دیا ہے: افغان طالبان ترجمان

دوحہ؛افغان طالبان کی جانب سے عید الفطر کے بعد بھارت میں جہاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستانی ذرائع ابلاغ سیئون نیوز کے مطابق قطر میں موجود افغان طالبان کے ترجمان محمد عباس استنکزئی نے عالمی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت چالیس سالوں سے افغانستان میں منفی کردار ادا کر رہا ہے اور بھارت میں اقلیت مسلمانوں کے پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ مزید بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم برداشت نہیں کریں گے اور عید کے بعد باقاعدہ کارروائیوں کا آغاز کیا جائے گا اور ہندو انتہا پسند تنظیمیں آر ایس ایس سمیت دیگر تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …