بدھ , 24 اپریل 2024

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیلئے کورونا سے لڑنے کے لیے امدادی کھیپ بھیج دی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے امدادی کھیپ بذریعہ  پرواز روانہ کر دیا۔اماراتی حکام کے مطابق پرواز انسانی بنیاد پر اسرائیل میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان پہنچانے کے لیے بھیجی گئی جس میں اسرائیلی عوام کے لیے طبی امدادی سامان پہنچایا گیا۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ انسانی بنیاد پر کارگو فلائٹ 19 مئی کو ابو ظبی سے تل ابیب بھیجی گئی، پرواز میں کوئی مسافر شامل نہیں تھا اور اس میں 14 ٹن سامان پہنچایا گیا۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …