ہفتہ , 20 اپریل 2024

بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں/ اسرائیل کا زوال قریب پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیل کا زوال بھی قریب پنہچ گيا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیل کا زوال بھی قریب پنہچ گيا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کو 72 سال بیت گئے ہیں ۔ اسرائیل کو برطانیہ اور امریکہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل کی بنیاد آج پہلے کین سبت بہت کمزور ہوچکی ہیں اور اسرائیل کا زوال اور فلسطینیوں کی فتح کا وقت قریب پہنچ گیا ہے۔سپاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے 1358 ہجری شمسی میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے فلسطین کے بارے میں ہونے والی تمام سازشوں کو ہمیشہ کے لئۓ دفن کردیا ہے۔ سپاہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوغے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …