بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 93 ہزار 39 ہو چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 93 ہزار 39 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 27 ہزار 286 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 815 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 70 ہزار 812 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …