بدھ , 19 جنوری 2022

سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے مختلف حصوں پر وحشیانہ بمباری کی جبکہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے  صوبہ صعدہ اور حجہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق صوبہ صعدہ اور حجہ پر سعودی عرب نے کے جنگي طیاروں نے اپنے بہیمانہ اور مجرمانہ حملوں ميں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، بارہ شہید، گیارہ زخمی

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے پیر کی شام کو صوبے صنعاء کے …