جمعہ , 19 اپریل 2024

خونی شہر، خرم شہر ۔ تصاویر

ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔جسے چوبیس مئی سنہ ۱۹۸۲ میں ایرانی افواج نے آزاد کرایا۔یہ آزادی ایران کے لئے اس قدر اہمیت کی حامل تھی کہ اسے ایران کی عزت و قوت کی علامت سمجھا جانے لگا تھا۔یہی وجہ ہے کہ خرم شہر کی آزادی کے بعد مسئلہ کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر امام خمینی (رہ) نے فرمایا تھا :خرمشہر کو خدا نے آزاد کرایا ہ

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کے خلاف صیہونی ریاست اور فیس بک کے گٹھ جوڑ کا انکشاف

فلسطین کے خلاف صیہونی ریاست اور فیس بک کے گٹھ جوڑ کا انکشاف