جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان:طالبان کمانڈرز کے درميان مسلح تصادم

افغان صوبے تخار ميں دو طالبان کمانڈرز کے درميان مسلح تصادم کے نتيجے ميں کم از کم دس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ حکام نے بتايا کہ يہ تصادم صوبے کے ضلعےکالفغان ميں ہوا البتہ فی الحال يہ واضح نہيں کہ کب ہوا۔ مقامی حکام نے بتايا کہ ابھی تک تصادم کی وجہ بھی واضح نہيں تاہم دونوں طالبان کمانڈر ايک دوسرے کے مخالف تھے۔ اس واقعے ميں پانچ سے نو کے درميان افراد زخمی بھی ہوئے ہيں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …