اتوار , 28 نومبر 2021

ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً…! ۔ پوسٹر

امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے