جمعہ , 17 ستمبر 2021

ایران میں مساجد کھول دی گئیں ۔ تصاویر

کورونا کی روک تھام کے پیش نظر بند ہونے والی مساجد کو ۷۶ روز کے بعد کھول دیا گیا۔ تیس مئی سے ایران کے وائٹ زون میں شمار ہونے والی مساجد کو ایس او پیز (طبی اصول و ضوابط) کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ کھولا گیا ہے جہاں نمازیوں کو اپنے نجی وسائل کے ساتھ نماز کے لئے آنا ہونا۔

یہ بھی دیکھیں

رہبر انقلاب اسلامی کی کچھ یادگار تصویریں

خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلامی کی کچھ یادگار تصویریں شائع کی …