ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی

دمشق: شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ہیں ۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرقی علاقے تل حلف میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شام کے دہشت گردوں نے گزشتہ 9 سال کے دوران کاربم دھماکوں اور دوسری دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے شام کے عوام کا خون بہایا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …