ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی آئل سٹوریج میں اضافہ اور جرمنی و امریکی علاقوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث طلب کم ہونا ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 2.52 ڈالر (5.9 فیصد) کم ہوکر 40.11 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.56 ڈالر (6.3 فیصد) کمی کے ساتھ 37.81 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

 

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …