اتوار , 1 اگست 2021

روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر

میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

رہبر انقلاب اسلامی کی کچھ یادگار تصویریں

خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلامی کی کچھ یادگار تصویریں شائع کی …