ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب؛ 2لاکھ 5ہزار 929 افراد کورونا وائرس کا شکار

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 858 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار 929 تک جا پہنچی ہے۔ابلاغ نیوز نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 858 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار 929 تک جا پہنچی ہے۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 553 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 408 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 37 ہزار 878 ہو گئے۔کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 474 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …