ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایک اور سعودی شہزادہ کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

ریاض: سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہے۔ابلاغ نے غیر مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہے۔یہ یاد رہے سعودی عرب کے شاہی خاندان کے 150 شہزادوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان شہزادوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
چند روز قبل شہزادہ بندار بن سعد بن محمد بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے تھے، شہزادے کی نماز جنازہ اور آخری رسومات سعودی درالحکومت ریاض میں ادا کی گئی تھیں۔قبل ازیں 21 جون کو سعودی شہزادہ بندار بن محمد بن عبدالرحمان بن فیصل السعود 95 برس کی عمر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے تھے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …