اتوار , 5 دسمبر 2021

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کےمطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، مجوزہ فروخت سے خطےمیں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان خریدنےکی درخواست کی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

نطنز میں دھماکہ نہیں ہوا بلکہ میزائل سسٹم کا تجربہ کیا گیا: ایرانی فوج کے ترجمان

تہران: ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز میں میزائل سسٹم کا …