بدھ , 24 اپریل 2024

ایران کی قومی فٹ سال ٹیم، ایشیا میں‎ سرفہرست

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران تجارتی ،اقتصادی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ اس لئے فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم گزشتہ مہینوں کی طرح ایشیائی ٹیموں کے درمیان پہلی نمبر اور دنیا میں چھٹویں نمبر پر ہے.

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین رینکنگ سے متعلق رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1603 پوانٹس کے ساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور دنیا کی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔واضح رہے کہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والی ہے اور اگر فتح حاصل کرلے تو 2020 کے فٹ سال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔

نوٹ:۔

مشرق وسطیٰ بالخصوص شام، یمن، عراق، بحرین، سعودی عرب ، پاکستان اور ایران کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے وٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/LP94zJbjP0X4iOuQmOwWvf

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …