منگل , 23 اپریل 2024

لیبیا میں ترک حمایت یافتہ دہشت گرد آپس میں لڑ پڑے

طرابلس: لیبیا میں اقوام متحدہ کے سپورٹ مشن نے طرابلس کے رہائشی علاقے میں ترکی کے حمایت یافتہ گروپوں کے مابین حالیہ جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مبینہ طور پر ان جھڑپوں سے مقامی آبادی خوفزدہ ہوگئی ہے اور متعدد اموات اور زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی مشن نے ایسی لاپرواہ کارروائیوں کی مذمت کی ہے جس سے عام شہریوں کو براہ راست خطرہ لاحق ہے ، جبکہ طرابلس اب بھی 15 ماہ کی ناکہ بندی میں ہے۔ترکی کے حمایت یافتہ گروہوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں کا آغاز ہفتے کے اوائل میں ہوا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …