جمعہ , 19 اپریل 2024

باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو

امریکی ریاست پینسلوانیا میں جارج فلوئڈ کے طرز کا واقعہ پھر سے پیش آیا ہے۔ جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپنایا ہے جو اس سے پہلے جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر کراچی کے سمندر میں کشتیوں کا جلوس