پیر , 18 اکتوبر 2021

طیارے کے اندر برسات پر مسافروں نے چھتریاں نکال لیں؛ ویڈیو

روس میں طیارے کے اندر بن بادل برسات نے مسافروں کو چھتریاں نکالنے پر مجبور کردیا۔روسی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز چھت سے پانی ٹپکنے پر کچھ مسافر وں نے چھتریاں نکالیں جب کہ کچھ مسافر اس پانی میں بھیگتے رہے۔مسافروں کی چھتری پکڑے ویڈیو وائرل ہوتے ہی ائیر لائن حکام نے واقعے کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

کئی افرادکی رگیں بہت ابھری ہوئی کیوں ہوتی ہیں؟

ہماری رگیں ایک اسمارٹ نظام کی طرح کام کرتی ہیں جو کہ آکسیجن ملے خون …