جمعہ , 22 اکتوبر 2021

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سرمایہ کاری کرنے کا اعلان گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے بھارت میں کمپنی کے سالانہ ایونٹ کے دوران خطاب میں کیا۔ایونٹ میں گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا جس کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ کمپنی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔حالیہ کچھ ماہ کے دوران بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

توانائی کے بحران میں حکومت کا نئے ایل این جی ٹرمینل کی طرف جھکاؤ

اسلام آباد: بظاہر لگتا پے کہ حکومت نے موجودہ ایل این جی ٹرمینل کی مرمت …