جمعرات , 18 اپریل 2024

علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان

اسلام آباد: علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ابلاغ نیوز کے مطابق اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت،ایک عھدایک انسٹیٹیوشن،علامہ طالب جوھری اپنےرب کی بارگاہ میں منتقل ھوگئے۔مرحوم کاطرز بیان ، علمی نکات، قرآنی معارف سکھانےکا دلنشین اندازمعاشرے کےھرطبقےکےلئے یکساں مفیدتھااورھر فرقہ انھیں توجہ سےسنتاتھا اللہ ان پراپنی رحمت فرمائے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …