جمعہ , 19 اپریل 2024

شمالی عراق میں ترکی کا ایک اور کمانڈو ہلاک

اسلام آباد: اتور کی شام ترکی کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کا ایک کمانڈو شمالی عراق میں ہلاک ہو گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی عراق میں کردستان مومنٹ کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کا ایک اور کمانڈو ہلاک ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کمانڈوں کردستان مومنٹ کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہوا تھا تاہم اسپتال میں پہنچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔

یہ یاد رہے بلاوجہ شمالی عراق میں 15کلو عراق سرحد میں دراندازی کرنے والا ترکی اب تک دو کمانڈو ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …