بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 140 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 16 ہزار 747 ہو چکی ہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 140 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 16 ہزار 747 ہو چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے 18 لاکھ 30 ہزار 645 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 459 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 لاکھ 45 ہزار 962 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …