بدھ , 24 اپریل 2024

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

ماسکو: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایرانی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف ایک روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر اپنے اس دورے میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کرینگے اور روسی صدر کو حسن روحانی کا پیغام پہنچائیں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …