جمعہ , 19 اپریل 2024

عراقی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے مناظر

تہران: عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی آج بروز منگل ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ایرانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کیلیے ایرانی دارالحکومت تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر توانائی’رضا اردکانیان’ نے ان کا استقبال کیا۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)