ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق اور ایران کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم  بنانے پر تاکید کی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …