جمعرات , 18 اپریل 2024

عراق کے وزیر اعظم اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ملاقات؛ تصاویر

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ہے۔ ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق اور ایران کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم  بنانے پر تاکید کی۔

تصاویر دیدار نخست وزیر عراق با رهبر معظم انقلاب
تصاویر دیدار نخست وزیر عراق با رهبر معظم انقلاب
تصاویر دیدار نخست وزیر عراق با رهبر معظم انقلاب
تصاویر دیدار نخست وزیر عراق با رهبر معظم انقلاب
دسته بندی ها

یہ بھی دیکھیں

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)

غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے (تصویری مناظر)