جمعہ , 19 اپریل 2024

جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے کی ان پول کھل گئی۔امریکی فرسٹ کا دعوی کرنے والے میدان عمل میں فیل ہوتے نظر آ رہے ہیں۔جہاں کورونا وائرس سے مقابلے میں امریکی صدر بری طرح ناکام ہوئے اور ان کی دنیا بھر میں مذمت ہو رہی ہے۔پہلے تو ٹرمپ نے کورونا وائرس کا ہی انکار کیا، پھر سے ڈرنے کو انکار کیا اور ماسک بھی نہ لگانے کی درخواست کی لیکن ان سب کے باوجود ان کے سارے منصوبے ناکام اور ان کی حب الوطنی کی پول کھل گئی۔

یہ بھی دیکھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر کراچی کے سمندر میں کشتیوں کا جلوس