منگل , 26 اکتوبر 2021

ایران میں 180ہزار ٹن پستے کی پیداوار

کرمان:  ایرانی پستا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں 400ہزار ہیکٹر باغات سے 180،000 ٹن پستے کی کٹائی کی جائے گی۔یہ بات حسین رضائی نے منگل کے روز شہر رفسنجان میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال ملک کے 400ہزار ہیکٹر باغات سے 180 ہزار ٹن پستے کی کٹائی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال اب  پستے کی صنعت میں  دو لاکھ گھرانوں کی شکل میں 5 ملین افراد براہ راست اور بلاواسطہ کام کر رہے ہیں اور اس راستے سے اپنی روزی کماتے ہیں۔رضائی نے کہا کہ ایران میں پستے کی گریڈ 55٪ ہے جبکہ حریف ممالک کے پستے کی گریڈ 50٪ ہے

یہ بھی دیکھیں

توانائی کے بحران میں حکومت کا نئے ایل این جی ٹرمینل کی طرف جھکاؤ

اسلام آباد: بظاہر لگتا پے کہ حکومت نے موجودہ ایل این جی ٹرمینل کی مرمت …