ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو

فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ آپریشن غزہ کی جنگ کے دوران انجام دیا گیا ہے۔ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مجاہدین اسرائیلی کمانڈر اوہاد شیمش کو نشانہ بنایا۔ناصر صلاح الدین کے اسنائپر نے زبردست نشانہ لگاتے ہوئے اسرائیلی کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

 

یہ بھی دیکھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر کراچی کے سمندر میں کشتیوں کا جلوس