جمعرات , 18 اپریل 2024

فلسطین فری زون کی عالمی تنظیم کامکمل رکن بن گیا

اسلام آباد:فلسطین فری زون کی عالمی تنظیم کامکمل رکن بن گیاہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ معیشت کے بارے میں فلسطین کے وزیر Khaled al Osaily نے کہاکہ فری زونز کی عالمی تنظیم میں شمولیت فلسطینی حکومت کی ان کوششوں کاحصہ ہے جن کامقصدملک کی معیشت کی بہتری کے لئے فلسطین کوسرمایہ کاری کے عالمی نقشے پرایک پُرکشش ملک کے طورپر پیش کرناہے۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …