بدھ , 20 اکتوبر 2021

یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر

عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں

 

یہ بھی دیکھیں

غزہ: کھنڈرات کے درمیان فاتح مظلوموں کا جشن