بدھ , 24 اپریل 2024

حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

مجسمۂ آزادی (Statue Of Liberty) ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جسکی اونچائی ایک سو اکیاون فٹ کی ہے۔ پیتل کا بنا ہوا یہ مجسمہ امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ اسے امریکہ کی آزادی کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر فرانس کی طرف سے فرانس-امریکہ دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتا پیش کیا گیا تھا۔

دنیا بھر میں امریکہ کی علامت سمجھا جانے والا یہ مجسمہ اس وقت مغربی سامراج کی علامت بن چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے

یہ بھی دیکھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر کراچی کے سمندر میں کشتیوں کا جلوس