جمعرات , 9 دسمبر 2021

داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد؛ تصاویر

 

ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔

داعش کے چنگل سے فرار کے دوران موصل شہر کے مقامی باشندے مسجد نوری کے قریب سے گزرتے ہوئے
داعش کے زمانے میں مسجد نوری کی افسوسناک تصویر
داعش سے قبل مسجد نوری کی یادگار تصویر
داعش سے قبل مسجد نوری کی یادگار تصویر

یہ بھی دیکھیں

عراق: رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ