جمعہ , 19 اپریل 2024

اردن میں شدید دھماکوں سے عوام دہل گئے

زرقا: اردن کے شہر زرقا کے ایک اسلحہ گودام میں زبردست دھماکوں کے بعد عوام میں خاصا خوف و ہراس پھیل گیا۔ اردنی ذرائع کے مطابق یہ دھماکے مارٹرز کے ایک گودام میں شارٹ سرکٹ کے سبب ہوئے جس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ کئی کلومیٹر دور تک اسکی روشنی اور دھمک کو محسوس کیا گیا۔ زرقا شہر اردن کے دارالحکومت امان سے، قریب تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …